ممبئی 19 جنوری (ایجنسیز) سا بق مہا راشٹرا کے وزیر دا خلہ اور سینیر این سی پی لیڈ ر آر آ ر پا ٹل جنہیں لیلا وتی ہا سپٹل میں علا ج کے لئے بھر تی کر ا یا گیا ہے حا لت نازک بنی ہو ئی
لیکن صحت مستحکم ہے ‘ پا ر ٹی ذر ائع نے یہ با ت بتا ئی ۔ ذ را ئع کے بمو جب 57 سا لہ لیڈ ر د ل کی بیما ری سے متا ثر ہیں اور انکی کامیا ب انجیو گر افی کی گئی ہے ۔ لیلا وتی ہا سپٹل کے عہدیداروں نے بیما ری کے با رے میں کچھ بھی کہنے سے ا نکا ر کر دیا ہے ۔